We will not do anything illegal OR any against law of Pakistan. We will only provide visible information. The information next person agree to take. Please if you want cooperate with us than contact us otherwise please leave. OR you can discuss us your case may be we will go you a road map Thanks.
سب سے پہلے تو ہم اپنی ویب سائٹ پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ آپ نے بہت سارے ویب سائٹس کو چھوڑ کر ہمیں اپنے کام کے لیے پسند کیا اور اس کے بعد ہم کچھ اپنا تعارف پیش کرے ہیں پاکستان پرائیویٹ ڈیٹیکیو ایک ورچوئیل کمپنی ہے جو صرف اور صرف پاکستان کے قانون میں رہتے ہوئے کام کرتی ہے جس میں ہم کسی ایک شخص کی پرائویسی کسی بھی فرد یا ادارے کو نہیں دیتے ہم صرف ان لوگوں کو لیے کام کرتے ہیں جن کو پہلے سے اجازت ہوتی ہے۔
جیسا کہ پاکستان میں اور پاکستان کے باہر جتنے بھی خاندان ہیں ان کو اپنے لیے یا پھر اپنے لڑکے یا لڑکی کے لیے اچھے رشتے کی تلاش ہوتی ہے اور رشتہ مل جانے کے بعد ان کو سب سے بڑا ڈر یہ ہوتا ہے کہ لڑکے یا لڑکی کا کردار کیسا ہے اور ان کا فیملی بیک گراونڈ کیسا ہے اور پھر کیا وہ کسی جرم میں شریک تو نہیں کیا ان کی پہلے شادی تو نہیں ہوئی کیا وہ کسی بُری صحبت میں تو نہیں کیا وہ وہی ہے جو کہ بتایا گیا ہے اور اس طرح کے بہت سارے سوالات کے جوابات ہم ان کو تلاش کر کے دے سکتے ہیں اور دے بھی رہیں ہیں
ہمارے پاس بہت ہی اچھی کوالیفائیڈ ٹیم ہے جو ہرطرح کے حالات میں اپنا کام بہت ہی احسن طریقہ سے انجام دیتی ہے
اگر آپ کو ایسے ہی لوگوں کی تلاش ہے جو اس کام کو اور اکے کے مستقبل کو اور مستقبل کے رشتے داروں کی چھان بین کرسکے تو ہم حاضر ہیں ابھی ہم سے رابطہ کریں ہم سمجھتے ہیں کہ اس کام کے لیے ہم سے اچھا کوئی نہیں۔